کوئٹہ، دھماکہ بظاہر خودکش کار بم دھماکہ تھا دھماکے میں 75 کلو گرام سے زائد دھماکہ خیز استعمال کیا گیا،ڈی جی سول ڈیفنس کی تصدیق

جمعہ 23 جون 2017 17:33

کوئٹہ، دھماکہ بظاہر خودکش کار بم دھماکہ تھا دھماکے میں 75 کلو گرام سے ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2017ء) سول ڈیفنس کی جانب سے آئی جی پولیس کے دفتر کے قریب چوراہے میں دھماکہ خودکش کار دھماکہ تھا جس کی تصدیق محکمہ سول ڈیفنس کے ڈائریکٹر جنرل محمد اسلم ترین نے کی ہے سول ڈیفنس کی بم ڈسپوزل ٹیم کی جانب سے تیار کی جانیوالی ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکہ بظاہر خودکش کار بم دھماکہ تھا جس میں75 کلو گرام سے زائد دھماکہ خیز مواد نٹ بولڈ بال بیرنگ کا استعمال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :