کراچی کے مختلف شاپنگ مالز میں رینجرز کی اسنیپ چیکنگ
پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 21ملزمان کو گرفتارکرلیا،لیاری میں فائرنگ سے نوجوان زخمی
جمعہ 23 جون 2017 18:58
(جاری ہے)
کھارارد میں پولیس گشت کے دوران 3ملزمان اسماعیل ،سلیم اور شکیل کو گرفتارکرکے اسلحہ،منشیات اورموٹرسائیکل برآمد کی گئی ۔پولیس کیمطابق گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔گبول ٹاون سے بھی پولیس نے مفرور ملزم سمیت2ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا،جبکہ لیاری شاہ بیگ لین میں فائرنگ سے 24سالہ شہزاد زخمی ہوگیا،اور لیاقت آباد سپرمارکیٹ میں گھر سے 28سالہ سدرہ کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔
پولیس کیمطابق ابتدائی طورپر واقعہ خودکشی لگتا ہیتاہم موت کی وجہ پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آئے گی۔ادھر بہادر آباد پولیس نے شیر پاو بستی میں چھاپامارکر 15جواری گرفتارکرلیے۔پولیس کے مطابقگرفتار ملزمان سینقدی اور جوئے کا سامان برآمد ہوا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.