تحریک انصاف نے ویسٹ ریجن پنجاب کے سابق صدر محمد اشفاق کو مرکزی نائب صدر نامزد کردیا‘ نوٹیفکیشن جاری
ہفتہ 24 جون 2017 17:05
(جاری ہے)
یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ضلع کونسل کی چیئرمین شپ کے الیکشن میں محمد اشفاق نے مسلم لیگ (ن) کی حمایت یافتہ اور مسلم لیگ (ن) کے این اے 92سے ایم این اے خالد جاوید وڑائچ کی اہلیہ کی اعلانیہ مکمل حمایت کی اور ان کو پی ٹی آئی کے منتخب یو سی چیئرمینوںکے ووٹ بھی ڈالے جس پر ٹوبہ ٹیک سنگھ اور فیصل آباد سے پارٹی کارکنوں کو شدید تحفظات تھے اور ان کے خلاف عمران خان کی جانب سے بلدیاتی الیکشن کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی ڈسپلنری کمیٹی میںتحریری شکایا ت بھی جمع کروائی گئی جس پر تحقیقات کے بعدمحمد اشفاق کو سخت وارننگ دی گئی تھی۔
پارٹی قیادت کی طرف سے ویسٹ ریجن پنجاب کی صدارت واپس لینے کے بعد محمد اشفاق کی مسلم لیگ (ن) سے رابطوں کی خبریں منظر عام پر آنا شروع ہو گئی تھیں اور مختلف سیاسی حلقوں کی جانب سے قوی امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ محمد اشفاق بہت جلد مسلم لیگ (ن)میں چلے جائیں گے۔رابطہ کرنے پر محمد اشفاق نے کہا ہے کہ مجھے اپنے لیڈر عمران خان کے ہر فیصلہ پر مکمل اعتماد ہے اور ان کی جانب سے کیے گئے ہر فیصلہ کا احترام کر تا ہوں۔انہوں نے مرکزی قیادت کی جانب سے پارٹی کا مرکزی نائب صدر نامزد کیے جانے پر شکریہ ادا کرتے ہو ئے کہا کہ وہ قیادت کی امیدو ں پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے اور ان کی مسلم لیگ (ن) میں جانے اور ان سے سیاسی رابطوں کی مکمل تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان اطلاعات میں ایک فیصد بھی صداقت نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.