چیف آف دی نیول اسٹاف نے بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیونی، پسنی،گوادر اوراورماڑہ میں تعینات پاک بحریہ کے دستوں کے ہمراہ ایک دن گزارا، وطن عزیز کی بحری سرحدوں کے تحفظ کے حوالے سے ان کی پیشہ ورانہ کردار وجذبے کو سراہا
دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں، بحریہ کی گاڑی پر حملے سے معتلق سوال پر نیول چیف کا جواب
اتوار 25 جون 2017 20:00
(جاری ہے)
چیف آف دی نیول اسٹاف گوادر پہنچے جہاں انہوں نے گوادر پورٹ اور دیگر نیول یونٹس میں تعینات افسروں اور جوانوں کے ساتھ افطار کیا۔
اس موقع پر نیول چیف نے افسروں اور سیلرز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور عزم و حوصلے کی تعریف کی اور بندرگاہ کے حفاظتی امور اور پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔ دن کے اختتام پر چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے جناح نیول بیس اورماڑہ کا دورہ کیا اور رات وہیں گزاری۔ جہاں انہوں نے بیس پر تعینات پاک بحریہ کے دستوں کے ساتھ سحری کی اور ان کی آپریشنل تیاری کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا ۔بعد ازاںنیول چیف نے پی این ایس محافظ کا دورہ کیا اورسمندر میں پی این ایس شمشیرپر تعینات افسران اور جوانوں سے ملاقات کی،نیول چیف نے ملکی سمندری حدود کے دفاع کی خاطر ان کی لگن اور جذبے کو بھی سراہا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.