وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری خضدار پہنچ گئے، وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپنے برادر نسبتی سینیٹر آغا شہباز خان درانی کی وفات پر آغا ہاؤس جا کر تعزیت کی

پیر 26 جون 2017 16:20

خضدار۔26جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری خضدار پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپنے برادر نسبتی سینیٹر آغا شہباز خان درانی کی وفات پر آغا ہاؤس جا کر تعزیت کی۔

(جاری ہے)

سینیٹر آغا شہباز خان درانی گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے تھے۔ ان کی وفات پر وفاقی وزیر حاصل خان بزنجو، صوبائی وزیر خزانہ سردار اسلم بزنجو ،ْ سینیٹر میر کبیر محمد شہی ، اے این پی کے زمرد خان اچکزئی ، کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی ، ڈپٹی کمشنر سہیل الرحمن بلوچ ودیگر قبائلی عمائدین نے آغاہاؤس میں اظہا رتعزیت کی۔

متعلقہ عنوان :