انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور میں داخلہ کا ایٹا ٹیسٹ 16جولائی کو ہوگا

ہفتہ 1 جولائی 2017 11:10

انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور میں داخلہ کا ایٹا ٹیسٹ 16جولائی کو ہوگا
پشاور۔یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2017ء) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یواے ٹی ) میں بی ایس سی انجینئرنگ اور نان انجینئرنگ ڈگری پروگرام میں داخلوں کیلئے ایٹا ٹیسٹ 16جولائی کو ہوگا‘ ٹیسٹ میں حصہ لینے کیلئے خواہشمند طلبہ چار جولائی تک درخواست دے سکتے ہیں‘ ایٹا ٹیسٹ پشاور‘ ایبٹ آباد‘ سوات اور ڈی آئی خان میں بیک وقت منعقدہوگا۔

متعلقہ عنوان :