زرعی یونیورسٹی کے زیراہتمام بین الاقوامی کانفرنس اورصنعتی نمائش ترکی میں منعقد ہوگی

ہفتہ 1 جولائی 2017 11:10

زرعی یونیورسٹی کے زیراہتمام بین الاقوامی کانفرنس اورصنعتی نمائش ترکی ..
پشاور۔یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2017ء) ڈیری سائنس پارک زرعی یونیورسٹی کے زیراہتمام چوتھی پانچ روزہ بین الاقوامی کانفرنس اورصنعتی نمائش یکم نومبرسے پانچ نومبرتک ترکی کے شہرکونیامیںمنعقدہوگی ،کانفرنس میں پاکستان اورترکی سمیت مختلف ممالک سے وفودشرکت کرینگے ،زرعی یونیورسٹی کے ڈین اورڈیری پارک کے انچارج ڈاکٹرسبحان قریشی چیف آرگنائرزرہونگے ۔

متعلقہ عنوان :