گوجرخان میں باپ اور بیٹے کو فائرنگ کر کے بے دردی سے قتل کر دیا گیا
اتوار 16 جولائی 2017 21:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گوجرخان جنڈ نجار کوری کے قریب ویرانے سے محمد شبیر اور مدثر شبیر کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جو رشتے میں باپ بیٹا ہیں۔
اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ گوجرخان موقع پر پہنچ گئی۔ دونوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی جیب سے شناختی کارڈ اور تین لاکھ نقدی بھی برآمد ہوئی۔ پولیس تھانہ گوجرخان مصروف تفتیش ہے‘ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال گوجرخان پہنچا دیا گیا ہے۔ رات گئے تک ایف آئی آر درج نہ ہو سکی۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.