عوام ملکی ترقی کے راستے میں آنے والوں کو کچل دیں گے ،د ہشت گردی کے خلاف کامیابی ،ملکی ترقی اور سی پیک نوازشریف کا کارنامہ ہے ، خان صاحب بلا چلانے اور حکومت چلانے میں فرق ہوتا ہے ، ترقی کرتا پاکستان ملک دشمنوں سے برداشت نہیں ہورہا ، خیبرپختونخوا میں ایک بھی برن سینٹر نہیں جبکہ ہسپتالوں میں دوائیں نہیں ، عمران خان اور پرویز خٹک پشاورمیں میٹروبس کی بجائے میٹر کشتی بنائیں ،وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کا عوامی اجتماع سے خطاب
اتوار 16 جولائی 2017 21:40
(جاری ہے)
امیر مقام نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں سڑکیں ٹوٹی پھوٹی ہیں ، چار سال میں ایک منصوبہ بھی مکمل نہیں ہوا ، مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کے جذبے اور خلوص کی تعریف کرتا ہوں ، ملکی ترقی اور سی پیک نوازشریف کا کارنامہ ہے ، عوام کو نوازشریف سے دور رکھنے کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ۔
انہوں نے کاہ کہ خان صاحب بلا چلانے اور حکومت چلانے میں فرق ہوتا ہے ، عوام نوازشریف سے محبت کرتے ہیں ، ترقی کرتا پاکستان ملک دشمنوں سے برداشت نہیں ہورہا ،سازش کر رہے ہیں ، عمران خان اور پرویز خٹک پشاور میں میٹرو بس کی بجائے میٹرو کشتی بنائیں ، خیبرپختونخوا حکومت نے نئے سکول بنانے کی بجائے دس سکول بند کروا دیے ، عوام وزیراعظم محمد نوازشریف سے محبت کرتے ہیں ، بیٹ چلانے میں جوش جبکہ حکومت چلانے میں ہوش سے کام لینا پڑتا ہے ، خیبرپختونخوا میں ایک بھی برن سینٹر نہیں جبکہ ہسپتالوں میں دوائیں نہیں ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.