دہشت گرد بیرونی اشاروں پر معصوم جانوں سے کھیل رہے ہیں،حکومت دہشت گردوںکو کسی صورت میں نہیں چھوڑے گی، گورنر سندھ محمد زبیرکا پشاور میں دہشت گرد حملے میں میجر سمیت دو اہلکاروں کی شہاد ت کے واقعہ پر اظہار افسوس
پیر 17 جولائی 2017 21:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ محمد زبیر نے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد بیرونی اشاروں پر معصوم انسانی جانوں سے کھیل رہے ہیں لیکن حکومت ان دہشت گردوںکو کسی بھی صورت میں نہیں چھوڑے گی ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کے تعاون سے دہشت گردوں کو ان کے نظریات سمیت ختم کرکے رہے گی ۔ گورنر سندھ نے دعا کی اللہ تعالیٰ شہید میجر اور اہلکاروں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور زخمی افراد کو جلد از جلد صحت یابی عطا فرمائے ۔مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.