ایم اے تاریخ پارٹ ٹو/کمپوزٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

بدھ 19 جولائی 2017 14:35

سرگودھا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2017ء) یونیورسٹی آف سرگودھا نے ایم اے تاریخ پارٹ ٹو/کمپوزٹ کے دوسرے سالانہ امتحان (2016ئ) کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

مارچ 2017 ء میں منعقد ہونے والے اس امتحان میںکُل288امیدواروںنے حصہ لیاجس میں182امیدوار کامیاب اور97ناکام ہوئے۔یوں کامیابی کا تناسب65.23فیصد رہا۔