شمالی عراق میں آزادی ریفرنڈم پر ترکی کا موقف اٹل ہے، ترجمان دفتر خارجہ
بدھ 19 جولائی 2017 16:55
(جاری ہے)
دفتر خارجہ کے ترجمان حسین مفتو اولو نے کہا ہے کہ عراقی کرد علاقائی انتظامیہ کی بعض نیوز ویب سائٹس پر وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کے حوالے سے شائع ہونے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں جن میں دعوی کیا گیا ہے کہ بعض شرائط کو پورا کیے جانے کی صورت میں ترکی علاقے کی آزادی کو قبول کر لے گا۔
انہوں نے کہا ہے کہ عراق کی ملکی سالمیت اور سیاسی یکجہتی کا تحفظ ہماری خارجہ پالیسیوں کے ناگزیر اصولوں میں شامل ہے لہذا ہم نے شمالی عراق میں ریفرنڈم کے خلاف بلا تردد ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھائی ہے۔ ہمارے اس مؤقف میں کسی قسم کا کوئی ردو بدل نہیں ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.