دہشت گردی سے متاثرہ 575مکانات کے متاثرین میں مزید19کروڑ 40لاکھ روپی کے چیک تقسیم
بدھ 19 جولائی 2017 22:50
(جاری ہے)
اس سلسلے میں لیوی سنٹر شاہ کس میں ایک سادہ سی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ایڈیشنل پولیٹکل ایجنٹ خیبر میررضا اوزگان تھے جبکہ اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ باڑہ ارشد خان ، پولیٹکل تحصیل دار تیراہ شہر یار خان پولیٹکل تحصیل دار باڑہ غنچہ گل ،پولیٹکل نائب تحصیل دار خالد خان کے علاوہ قبائلی عمائدین نے تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر متاثرین کومکمل تباہ شدہ گھرکے 4لاکھ جبکہ جزوی نقصان والے گھر کے خاندان کو 1لاکھ ساٹھ ہزار روپے کے چیک دئے گئے جس میں قبیلہ کمر خیل کے 8 ،ملک دین خیل کی114،شلوبر79،برقمبرخیل کی162، ذخہ خیل کی 25اور لنڈی کوتل تحصیل کے قبیلہ 52 مکانات کے مالکان میں چیک تقسیم کئے گئے۔اے پی اے باڑہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اب تک باڑہ کے 5218 متاثرہ خاندان میں ایک ارب 69 کروڑ 5لاکھ اور 80ہزار روپے کی چیک تقسیم کئے جاچکے ہیںدہشتگردی سے متاثرہ ایک بھی گھر سروے سے باقی نہیں رہے گا،اس وقت قوم کمرخیل میں تقریباً50فیصدسروے مکمل ہو چکی ہیںمزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
-
سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس،اسٹریٹ کرائم اور اغوا برائے تاوان کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.