ایاز صادق سے فرانس کی سفیر مارٹن ڈورنس کی ملاقات ،دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال
اسپیکر کافرانس کی جانب سے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کے منصوبوں میں دلچسپی کا خیر مقدم
جمعرات 20 جولائی 2017 19:58
(جاری ہے)
اسپیکر سردار ایاز صادق نے فرانس کی طرف سے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کے منصوبوں میں دلچسپی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کو پینے کے صاف اور دیگر ضروریات کیلئے پانی کی فراہمی کیلئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔
اس موقع پر ایم ڈی واسا نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ لاہور کے لئے 40فیصد ضروریات زیر زمین جبکہ 60فیصد ضروریات نہری پانی سے پوری کرنے کا منصوبہ ہے۔لاہورمیں 100کیوسک نہری پانی صاف کرنے کامنصوبہ ہے جبکہ مرحلہ وار پروگرام کے تحت ایک ہزار کیوسک نہری پانی صاف کرنے کاپلان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.