چوہدری نثار علی خان ن لیگ سے لا تعلق ہو گئے، شریف برادرز میں اختلافات مزید بڑھ گئے
سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 جولائی 2017 13:53
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم ہاؤس میں تین روز قبل ایک میٹنگ ہوئی جس میں چوہدری نثار علی خان کو شرکت کرنے کے لیے پیغام بھیجا گیا لیکن کچھ دیر بعد ہی انہیں پیغام ملا کہ میٹنگ کینسل ہو گئی ہے۔
حالانکہ وہ میٹنگ ہوئی تھی اور اس میں چوہدری نثار علی خان کو نہیں بلایا گیا تھا۔ عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف کے اپنے بھائی شہباز شریف کے ساتھ اختلافات مزید بڑھ گئے ہیں۔ دونوں کے مابین ٹیلی فون پر بھی گفتگو نہیں ہو رہی اور نہ ہی آئندہ حالات میں وزارت عظمیٰ سے متعلق کسی فیصلے پر وزیر اعظم نے شہباز شریف سے مشاورت کی ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.