عمران خان کی منی ٹریل غائب ہو گئی،
لندن فلیٹس سے متعلق عمران خان کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع جواب میں عمران خان کا منی ٹریل مکمل نہ ہونے کا اعتراف ، کائونٹی کھیلنے اور آمدن کا ریکارڈ دستیاب نہیں ہے،ملازمت کے شیڈول کا بھی کوئی ریکارڈ نہیں، 1971سے 1988تک کائونٹی کرکٹ کھیلی، کائونٹی کرکٹ سے متعلق 20سالہ ریکارڈ موجود نہیں ، لندن فلیٹ 1984میں مورگیج کرایا
ہفتہ 22 جولائی 2017 16:19
(جاری ہے)
جواب میں عمران خان نے موقف اپنایا کہ کائونٹی کھیلنے اور آمدن کا ریکارڈ دستیاب نہیں ہے، ملازمت کے شیڈول کا بھی کوئی ریکارڈ نہیں، عمران خان نے 1971سے 1988تک کائونٹی کرکٹ کھیلی، کائونٹی کرکٹ سے متعلق 20سالہ ریکارڈ موجود نہیں۔
جواب میں عمران خان نے کہا کہ لندن فلیٹس 1984میں مور گیج کرایا، ابتدائی رقم 61ہزار پائونڈ ادا کی گئی، فلیٹ کی قیمت ایک لاکھ 17ہزار پائونڈ تھی، مورگیج 20سال کیلئے تھی لیکن رقم 1988میں 68ماہ میں ادا کی گئی، کیری پیکر کرکٹ کھیلنے سے 75ہزار ڈالر ملے جبکہ نیو سائوتھ ویلز میں آسٹریلیا کے ساتھ کھیلنے کے 50ہزار ڈالرز ملے۔ عمران خان نے کہا کہ انہوں نے کوئی منی لانڈرنگ نہیں کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.