موٹر وے کرپشن فری ادارہ ہے جس نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا، قانون پر عمل درآمد سے قیمتی جانوں کو بچایا جا سکتا ہے،ڈی آئی جی موٹر ویز سید امتیاز شاہ
ہفتہ 22 جولائی 2017 22:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش جرمانوں سے زیادہ قانون پر عمل درآمد کی ہوتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ڈرائیور حضرات اگر قانون کی پاسداری کریں تو حادثات کی شرح میں کافی حد تک کمی واقع ہو سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئل ٹینکرز مالکان گاڑیوں کی فٹنس پر توجہ دیں اور قانونی کی پاسداری یقینی بنائیں ۔موٹر وے پولیس ان کے مسائل سے آگاہ ہے اور ان کے حل کے لیے بھر پور تعاون کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
افغان صوبے ہرات میں مسجد پر حملہ، چھ افراد ہلاک
-
پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
-
الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
-
ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہونی تھیں وہ ہوچکیں اب انصاف ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
شمالی کیرولینا کی تین بچی کے سو سال پرانے گھر میں بھوتوں کی موجودگی کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
-
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.