صوبائی وزیر بلدیات کی 14 رکنی ٹیم کے ہمراہ چین کے شہروں بیجنگ اور شنگھائی میں ہونے والے روڈ شو میں شر کت
چین کی حکومت نے جس طرح سے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے وہ کبھی بھی بھلایا نہ جا سکے گا‘ منشاء اللہ بٹ کا بیجنگ میں ہائوسنگ سیکٹر کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب
پیر 24 جولائی 2017 16:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب صوبہ بھر میں کم آمدنی والے افراد کے لئے ہائوسنگ سکیمیںمتعارف کرانے کے لئے چین کی حکومت کے تعاون سے جلد پراجیکٹ لانچ کرے گی۔
اس سلسلے میں چین کے پرائیویٹ ہائوسنگ سیکٹر سے خدمات حاصل کی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن ہے کہ ہر شخص کا اپنا گھر ہو تاکہ وہ سکون کے ساتھ اپنی اور خاندان کے ہر فرد کی ذمہ داریاں نبھا سکے۔ انہوں نے کہا کہ آج چین کے ہائوسنگ سیکٹر سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کاروں نے صوبہ بھر میں کم آمدنی والوں کے لئے مختلف ہائوسنگ سکیمیں لانچ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔جس کے بعد صوبہ بھر میں ہرشخص کی اپنی چھت ہو گی۔ صوبائی وزیر بلدیات کا یہ دورہ28 جولائی تک ہو گا۔جہاں وہ بیجنگ اور شنگھائی روڈ شو میں شرکت کے علاوہ لوکل گورنمنٹ سسٹم اور اربن یونٹ کے حوالے سے منعقدہ مختلف میٹنگز میں شرکت بھی کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
یمن: انسانی حقوق ماہرین کا گرفتار بہائیوں کی رہائی کا مطالبہ
-
ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے ن لیگ کو ملنے والی پنجاب اسمبلی کی نشست چھن گئی
-
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل ایوان سے منظور کرا لیا،اپوزیشن نے مسترد کر دیا ،شدید احتجاج ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
-
ایرانی صدر کی فضائی حادثے میں ہلاکت پر یو این چیف کا اظہار غم
-
عمران خان قاتلانہ حملہ کیس میں 2 ملزمان کو بری کر دیا گیا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں کے دوران ہلاکتیں، نقل مکانی، اور فاقے جاری
-
اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
-
پاکستانیوں نے 10 ماہ کے دوران چائے پر 54 کروڑ ڈالرز خرچ کر ڈالے
-
بجلی بے تحاشہ مہنگی کرنے کے باوجود حکومت پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ کنٹرول کرنے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.