گورنرخیبرپختونخوا نے پہلی حج پرواز کے ذریعے 180 عازمین حج کو رخصت کیا
پیر 24 جولائی 2017 20:47
(جاری ہے)
پشاور ائیرپورٹ سے عازمین حج کو رخصت کرتے ہوئے گورنرنے انہیں پھولوں کے ہار پہنائے اور کہاکہ وہ پاکستان کے سفیرہیں اور دوران حج پاکستان کابہترین امیج پیش کریں ۔
گورنرنے کہاکہ عازمین حج خانہ کعبہ میں پاکستان میں امن واستحکام، ترقی وخوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔ واضح رہے کہ رواں سال پاکستان سے 1لاکھ 80 ہزارعازمین حج ، حج کی سعادت حاصل کررہے ہیں جن میں خیبرپختونخوا سے سرکاری حج سکیم کے ذریعے 19 ہزار500 عازمین حج اورپرائیویٹ سکیم کے ذریعے 11ہزار400 عازمین حج ، حج کی سعادت حاصل کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.