گورنر سندھ محمد زبیر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
شناختی کارڈز وپاسپورٹس کے اجراء سے متعلق اٹھائے گئے اقدامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی عوام کو سہولیات کی فراہمی اولین حکومتی ترجیح ہیں، عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن وسائل کو برائے کار لائے جائیں، گورنر سندھ محمد زبیرکی متعلقہ حکام کو ہدایت
پیر 24 جولائی 2017 23:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ سخت مراحل اور حائل مشکلات کے سبب کئی قانونی طور پر پاکستانی شہری اپنے شناختی کارڈ بنانے سے قاصر رہے جس کا منفی اثر یہ ہوا کہ ان کی ایک پوری نسل شناختی کارڈ سے تاحال محروم ہے اس ضمن میں متعلقہ حکام متاثرہ افراد کے شناختی کارڈز کے اجراء میں ان کی مدد کریں ۔
انہوں نے کہا کہ شناختی کارڈ بنانا ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے ،شناختی کارڈسے ہی ووٹر فہرست میں ناموں کا درست اندراج ممکن ہے ، حکومت کی پوری کوشش ہے کہ تمام پاکستانی آئندہ انتخاب میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکیں ۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ حاصل کیا جا رہا ہے اور آن لائن شناختی کارڈ بنانے کے عمل کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے اس سلسلہ میں چند آن لائن برانچزکا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے ۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پاسپورٹ بنانے کے عمل کو مزید سہل بنانے کے لئے بھرپور اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ، آن لائن پاسپورٹ بنانے کے عمل پر بھی کام تیزی سے جاری ہے، تاکہ لوگ اپنے گھروں میں بیٹھ کر اپنے پاسپورٹ بنا سکیں۔مزید اہم خبریں
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
-
افغان صوبے ہرات میں مسجد پر حملہ، چھ افراد ہلاک
-
پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
-
الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
-
ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہونی تھیں وہ ہوچکیں اب انصاف ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
شمالی کیرولینا کی تین بچی کے سو سال پرانے گھر میں بھوتوں کی موجودگی کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
-
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.