وزیراعلی بلوچستان کی محکموں کو رواں مالی سال کے پی ایس ڈی پی میں شامل ترقیاتی منصوبوںکے پی سی ون تیار کرکے منظوری کیلئے محکمہ منصوبہ بندی وترقیات کو بھجوانے کی ہدایت
منگل 25 جولائی 2017 20:16
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کہاکہ رواں سال کے ترقیاتی پروگرام میں عوامی فلاح وبہبود کے اہم منصوبوں کو شامل کیاگیاہے اورتعلیم ،صحت،مواصلات اورآبنوشی کے شعبوں کو ترجیح حاصل ہے۔
انہوں نے کہاکہ ترقیاتی منصوبوںکی تاخیر اورفنڈز کے ضیاع کو کسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا اورعوام کے وسائل کو عوام کی فلاح وبہبود کیلئے بروئے کارلاکر اُن کی زندگی میں مثبت تبدیلی لائی جائے گی۔وفد نے صوبے کی ترقی کے وزیراعلیٰ کے وژن کوسراہتے ہوئے اس یقین کا اظہارکیاکہ وزیراعلیٰ کی قیادت میں بلوچستان تیزی سے ترقی کی منازل طے کریگا اورعوام تک ترقی کے ثمرات پہنچیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.