پنجاب حکومت نے ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں،صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب رضا علی گیلانی
فی الحال سیلاب کا کوئی خطرہ نہیں تمام سرکاری اداروں کے افسران اور ملازمین ہمہ وقت چوکس رہیں تاکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے فوری طور پر نمٹا جا سکے، اجلاس سے خطاب
منگل 25 جولائی 2017 23:00
(جاری ہے)
جس میں ایم پی اے چوہدری فضل الرحمان ‘ڈپٹی کمشنر مظفر خان سیال ‘ ڈی پی او جہانزیب نذیر خان ‘ چیئرمین ضلع کونسل انجینئر محمد رضا سرگانہ ‘چیئرمین میونسپل کمیٹی مسعود مجید ڈاہا ‘ ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز آغا ظہیر عباس ‘ امجد سلیم سرگانہ ‘ عمران عصمت ‘ طارق حسین بھٹی ‘ڈی او ایمر جنسی ڈاکٹر اعجاز انجم ‘ محکمہ انہار ‘ صحت ‘ لائیو سٹاک ‘ انفارمیشن ‘ ریسکیو 1122‘ خوراک سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے سربراہان نے شرکت کی ۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت پنجاب ممکنہ سیلاب کے خطرات سے نمٹنے کے لیے صوبہ بھر کے سیلابی علاقوں میں سیلاب سے بچائو بارے مشینری ‘آلات ‘ادویات ‘ خوراک اور دیگر امدادی سامان کی کمی کو بھر پور طریقے سے پورا کرے گی اس لیے ضلع خانیوال میں اگر کسی ادارے کے پاس سیلابی حوالہ سے کسی چیز کی کمی ہو تو ا س بابت فوری بتائے ا س کی تمام ڈیمانڈ پوری کی جائے گی ۔ قبل ازیں ڈپٹی کمشنر مظفر خان سیال نے ضلعی انتظامیہ ‘ریسکیو 1122‘ محکمہ صحت ‘ لائیو سٹاک ‘ زراعت ‘ انہار‘پولیس سمیت دیگر متعلقہ محکموں کی طرف سے کیے جانے والے پیشگی انتظامات بارے تفصیلی بریفنگ دی اور بتایا کہ تمام سرکاری اداروں کی طرف سے سیلاب سے بچائو بارے مکمل کیے جانے والے پیشگی انتظامات بارے سرٹیفکیٹ حاصل کر لیے گئے ہیں اور انتظامیہ سمیت دیگر متعلقہ محکمہ جات ہمہ وقت چوکس ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.