کاش کوئی وزیراعظم 5 سالہ مدت بھی پوری کر سکے
خواہش ہے کہ شہباز شریف کو ملک کا نیا وزیراعظم بنایا جائے: نواز شریف
محمد علی جمعہ 28 جولائی 2017 19:25
(جاری ہے)
جمہوریت کو ملک میں تسلسل کیساتھ چلتا دیکھا چاہتا ہوں۔ نواز شریف نے رہنماوں کو ہدایت کی ہے کہ ہمیں پیچھے نہیں آگے بڑھنا ہے۔ نواز شریف کا مزید کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ملک میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے۔ مسلم لیگ ن عوام کے دلوں میں بس چکی ہے۔ ہرصورت عوام کےمینڈیٹ کا دفاع کرینگے۔ ن لیگ کی حکومت 4جون 2018 تک عوامی مینڈیٹ کو پورا کرےگی۔ وزیراعظم نے اجلاس کے دوران خواہش کا اظہار کیا کہ شہباز شریف کو ملک کا اگلا وزیراعظم بنایا جائے۔ نواز شریف نے اس اجلاس کے بعد وزیراعظم ہاوس خالی کر دیا ہے۔ نواز شریف اہل خانہ سمیت پنجاب ہاوس منتقل ہو گئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.