چنیوٹ:عدلیہ نے جے ٹی آئی کی فائنڈنگ اورسفارشات کی بنیادپر جوکیاوہ یقیناانصاف کاتقاضا تھا،سردار سید قائم علی رضا شاہ
عدلیہ کی آزادی کیلئے پاکستانیوں کی قربانی رائیگاں نہیں گئی، عدالت عظمیٰ پر حملے کرنیوالے اوردفاعی اداروں کیخلاف مہم جوئی کرنیوالے کردارکومنطقی انجام تک پہنچادیا گیا ، ورکرز کے اجلاس سے خطاب
اتوار 30 جولائی 2017 19:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی کامیابیوں سے پاکستان میں انصاف کادوردورہ ہوگا اورکرپشن کے سیاہ بادل چھٹ جائینگے۔عدالت عظمیٰ نے میاں نوازشریف کو تاحیات نااہل قراردے کربدعنوانی کے آگے بندباندھ دیا۔
انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے کیخلاف احتجاج ''ایک توچوری اوپرسے سینہ زوری ''کے زمرے میں آتا ہے۔ عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان معرض وجودمیں آگیا ۔پاکستان کے عوام عمران خان کی قیادت میں معاشرے کوکرپشن سے پاک کرنے کاعہدکریں ۔انہوں نے کہا کہ بدعنوان حکمران عوام سے نوالے چھین کراپنی تجوریاں بھرتے رہے ۔ حکمران خاندان سے تین دہائیوں کا حساب مانگاگیاجووہ دینے میں ناکام رہا ،حکمران خاندان کی تین نسلوں کے احتساب کاتاثر درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوران تحقیقات جے آئی ٹی کووہ شواہد بھی ملے جس کی انہیں امید یاتلا ش بھی نہیں تھی ۔امید ہے بدعنوان حکمرانوں کے انجام سے دوسرے بدعنوان بھی بازآجائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.