وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی چوہدری نثار علی خان سے ملاقات ، کابینہ میں شمولیت کی دعوت
چوہدری نثار کابینہ میں شامل نہ ہونے کے اپنے موقف پر قائم ،اعجاز الحق، میر حاصل بزنجو اور وفاقی وزیر اکرم خان درانی بھی کابینہ میں شمولیت کیلئے چوہدری نثار کو راضی نہ کر سکے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، نواز شریف کی اتوار کو لاہور روانگی کے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی
جمعہ 4 اگست 2017 16:20
(جاری ہے)
دوسری طرف گزشتہ رات وزیراعظم شاہد خاقان عباسی چوہدری نثار علی خان کے پاس آئے اور ان سے ملاقات کر کے انہیں کابینہ میں شمولیت اختیار کرنے کی دعوت دی تاہم چوہدری نثار علی خان نے واضح کہا کہ وہ کسی صورت وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے تاہم پارٹی میں رہ کر اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مسلم لیگ (ضیائ)کے صدر اعجاز الحق، وفاقی وزیر اکرم خان درانی اور میر حاصل خان بزنجو نے بھی چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کی اور انہیں وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کیلئے قائل کرنے کی کوشش کی تاہم چوہدری نثار علی نے ان کا شکریہ ادا کیا اور کابینہ میں شمولیت اختیار کرنے سے معذرت کی۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
انتشاری ٹولے سے ہم کوئی بات نہیں کرسکتے ، یہ سیاسی جماعتوں کو زیب دیتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.