61 فیصد برطانوی عوام نے بریگزٹ مذاکرات کے حکومتی طریقہ کار کو مسترد کر دیا

پیر اگست 18:33

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اگست2017ء) برطانیہ میں کرائے گئے ایک تازہ جائزے کے مطابق61 فیصد عوام نے بریگزٹ مذاکرات کے حکومتی طریقہ کار کو مسترد کر دیا ۔

(جاری ہے)

پیر کے دن جاری کردہ نتائج کے مطابق یہ برطانوی شہری وزیر اعظم ٹریزا مے کی طرف سے اس معاملے کو ڈیل کرنے کے طریقہ کار پر تحفظات رکھتے ہیں۔ لندن حکومت کے پاس دو برس کا عرصہ ہے، جس دوران اس نے برطانیہ کے یورپی یونین سے الگ ہونے کے بارے میں شرائط کو طے کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :