سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے اپنے ورکر کو مکا رسید کردیا

بدھ 9 اگست 2017 23:16

سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے اپنے ورکر کو مکا رسید کردیا
اسلام آباد: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 اگست2017ء) سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے اپنے ہی کارکن کو مکا دے مارا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق میاں محمد نوازشریف جو آج اسلام آباد میں واقع پنجاب ہاوس سے نکل رہے تھے تاہم نکلتے وقت میاں صاحب سے تمام لیگی رہنما گلے مل رہے تھے اور انکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کررہے تھے اس موقع پر میاں صاحب کے گرد اچھا خاصا رش تھا اور میاں صاحب اپنی گاڑی تک پہنچنے پر کافی دھکم پیل کا بھی شکار ہورہے تھے مزید یہ کہ میاں صاحب نے اپنی گاڑی تک پہنچنے میں ایک نہیں تین بار اپنی ہی کارکن جو انکی طرف بڑھنے کی کوشش کررہاتھا کو مکا دے مارا۔

(جاری ہے)

نوازشریف نے کارکن کو کیسے مکا رسید کیا آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :