نواز شریف گھر نہیں پاکستان کو اس کی منزل پر لے کر جا رہے ہیں،
وزیراعظم نے گرینڈ ڈائیلاگ کا آغاز کر دیا ہے، تین مقامات پر نواز شریف کے خطاب کا انتظام کیا ہے، جہاں نواز شریف کو مناسب لگے گا وہاں عوام سے خطاب کریں گے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 10 اگست 2017 16:31
(جاری ہے)
جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ کوشش ہے کہ عصر یا مغرب تک جہلم پہنچ جائیں گے، عوام کے رش کی وجہ سے کل شیڈول کے مطابق جہلم نہیں پہنچ سکے، تین مقامات پر نواز شریف کے خطاب کا انتظام ہے،نواز شریف نے خود فیصلہ کرنا ہے کہ کہاں خطاب کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ جہلم تک پہنچنے کے شیڈول کی وجہ سے رفتار بڑھائی گئی ہے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم نے گرینڈ ڈائیلاگ کا آغاز کر دیا ہے، نواز شریف گھر نہیں جا رہے پاکستان کو اس کی منزل پر لے کر جا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی آرمی چیف کا دورہ جرمنی اور اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں
-
ججز تعیناتی کیلئے لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو 15روز کی مہلت دیدی
-
یہ بلڈنگ نہیں پی ٹی آئی کا نظریہ ختم کرنا چاہتے ہیں،بیرسٹرگوہر
-
تحریک انصاف کا پارٹی سیکرٹر یٹ پر سی ڈی اے کی کارروائی کیخلاف عدالت جانے کااعلان
-
یو اے ای کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.