پاسبان نے سندھ اسمبلی کے نیب خاتمہ بل کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میںآئینی درخواست دائر کردی
جمعہ 11 اگست 2017 18:47
(جاری ہے)
پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور اور عرفان عزیز ایڈوکیٹ نے سندھ ہائیکورٹ کیفے ٹیریا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت اور اس کے تمام ذیلی اداروں میں کرپشن بُری طرح پھیل چکی ہے ۔
تعمیراتی منصوبوں میں ہونیوالی سنگین خرد برد نے معاشی ترقی اور خوشحالی کوزمین بوس کردیا ہے ۔ سندھ کے عوام صحت ،تعلیم، پانی ،انصاف سمیت تمام بنیادی سہولتوںکے فقدان کا شکار ہیں ۔ سند ھ اسمبلی نے ’’نیب ‘‘ کے خلاف دوبارہ بل پاس کرکے اس بات کا ثبوت دیا ہے کہ وہ کرپشن مافیا کی سرپرست بن چکی ہے اور اسے کرپشن کے خاتمے سے کوئی دلچسپی نہیں۔ دائر کردہ آئینی درخواست میں پاسبان نے مو،ْقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان اسفندیارولی کیس میں ’’نیب‘‘ قوانین کی توثیق کے بعد یہ فیصلہ دے چکی ہے کہ کسی بھی صوبائی اسمبلی کو اس میں ترمیم و اضافہ کا اختیار نہیں ۔سندھ حکومت کا ’’نیب‘‘ آرڈی نینس کے نفاذ کے خلاف بل عوام کے خلاف سازش ہے ۔ سندھ اسمبلی کو وفاق کے نافذ کردہ کسی بھی قانون میں ردوبدل کا اختیار نہیں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.