سازش کا چورن اب نہیں بکے گا ‘
نواز شریف سازش کرنے والے کا بتاتے کیوں نہیں ‘ سپریم کورٹ سے تحقیقات کرانے کا فیصلہ نواز شریف کا تھا ‘ مسلم لیگ (ن) کی سیاست ختم ہونے جا رہی ہے ‘ شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز داخل ہونے والے ہیں، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 12 اگست 2017 14:50
(جاری ہے)
شریف خاندان نے سپریم کورٹ پر اعتماد کا اظہار کیا تھا۔ سپریم کورٹ کی تحقیقات نواز شریف کی خواہش تھی۔
سابق وزیر اعظم کے کہنے پر معاملہ عدالت میں گیا۔ سازش کا چورن نہیں بکے گا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ امپائر کا فیصلہ قانون کے مطابق ہو گا۔ چوہدری نثار کے بقول (ن) لیگ کی 99 فیصد قیادت ریلی میں شریک نہیں ہے۔ تحریک انصاف نے اپنا پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا ہے۔ پہلے فیز مین 61حلقوں کو فائنل کیا جا رہا ہے۔ پرویز خٹک کو عمران خان کا پولیٹیکل ایڈوائزر مقرر کیا گیا ہے۔ شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز دائر ہونے و الے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.