کوئی کرپشن کاداغ نہیں ،کیس پاناما کاتھا اور اقامے پرنکال دیا،محمد نوازشریف
شاہدرہ کے لوگو آپ گریٹ ہو،شاہدرہ کی طرح پوری قوم نے رخصت کافیصلہ قبول نہیں کیا،آؤپاکستان کی میرے ساتھ ملکرتقدیربدلو۔شاہدرہ میں کارکنوں سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 12 اگست 2017 21:11
(جاری ہے)
نوازشریف کی نااہلی کافیصلہ آپ نے قبول کیاہے؟مجھے بتاؤشاہدرہ کی عدالت نے فیصلہ قبول کیا؟آپ نوازشریف کواسلام آبادبھیجتے ہیں لیکن وہ رخصت کردیتے ہیں۔آپ نے ،میں نے اور پوری قوم نے رخصت قبول نہیں کی۔پاکستان کومیرے ساتھ ملکرتقدیربدلوگے؟نوازشریف کے اوپرکوئی کرپشن کاداغ نہیں ہے۔
انہوں نے کہاکہ کیس پاناما کاتھا اور اقامے پرنکال دیا۔کہتے نوازشریف نے بیٹے سے تنخواہ کیوں نہ لی،کیاکبھی بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پروزیراعظم نااہل ہوسکتاہے؟وعدہ کرونوازشریف کاساتھ دوگے؟انہوں نے کہاکہ شاہدرہ نے ہمیشہ نواشریف اور مسلم لیگ ن کاساتھ دیاہے۔یہ آئی لویوبڑھتاجارہاہے۔نوازشریف عوام کے ساتھ ملکرپاکستان کی تقدیربدل دے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.