سب کچھ جل جائے ہم آئین کو جلنے نہیں دیں گے ،ْ سید خورشید شاہ
پیر 14 اگست 2017 14:41
(جاری ہے)
اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ سب کچھ جل جائے ہم آئین کو جلنے نہیں دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ نے بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کو نا اہل قرار دیا ،ْنواز اور شہبازشریف نے نااہل کرانے میں کردار ادا کیا، انہیں وہ وقت یاد کرنا چاہیے۔
خورشید شاہ نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو سزا ہوئی تو کہا گیا اسی وقت نکل جاؤ یہ انسانوں کی بستی ہے حیوانوں کی نہیں ،ْ نوازشریف بتائیں جو پہلے کہا تھا وہ ٹھیک تھا یا آج جو کہہ رہے ہیں یہ ٹھیک ہے ،ْ 3 مرتبہ وزیراعظم رہنے والے نوازشریف کو آج جب عدلیہ نے نااہل قرار دیا تو انہیں ماضی سے سبق سیکھنا چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.