حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال میں ہیلتھ ویک کا انعقاد
شیخوپورہ میں 5 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر ارقم طارق نے کیا
منگل 15 اگست 2017 17:03
(جاری ہے)
ٹی بی ، ملیریا، بلڈپریشر، شوگر،ہیپاٹائٹس وغیرہ جیسے امراض کی تشخیص بھی اس میں شامل ہو گی ۔
سکریننگ کا سلسلہ آٹھ مرا حل پر مشتمل ہو سکتا ہے جس میںسب سے قبل مریض کی رجسٹریشن اور جسمانی پیرامیٹرز کی نشاندہی کی جائے گی ، بعد ازاں مختلف بیماریوں کی تشخیص کی علاوہ پھیپھڑوں کا معائنہ،ٹی بی سکریننگ اور کلینیکل چیک اپ کے ساتھ ساتھ حاملہ خواتین کے لئے معائنہ اور الٹراسائونڈ کی سہولت بھی دستیاب ہوگی ، جبکہ بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کے لئے الگ سے کائونٹر لگایا جائے گا۔ ایم ایس ڈاکٹر شہنازنسیم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ فری میڈیکل کیمپ کی سہولت سے بھر پور فائدہ اٹھانے کے لئے مقررہ دنوں کے دوران باقاعدہ سکریننگ اور علاج کے لئے ہسپتال ضرور تشریف لائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ساہیوال،مسجد کے باہر پتھر پر نصب اسماء مبارکہ کی بے حرمتی پر زمیندار گرفتار
-
مہندی اور بارات کے بعد اے ایس پی شہربانو کے ولیمے کی ویڈیو وائرل
-
آن لائن جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف ، ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتارکرلئے گئے
-
میں نے خود کو عوامی رفاہی و فلاحی خدمات کے لئے وقف کر رکھا ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی اور غریب آدمی کی بہتری کیلئے ٹیکس کے قانون میں تبدیلیاں کی گئی ہیں،بجلی چوری کی روک تھام اور ٹیکس کی ادائیگی ہمارا قومی فرض ہے،وفاقی وزیر قانون و انصاف کی وفاقی ..
-
سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے کا خود کو زنجیروں سے باندھ کر احتجاج
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا پی ایس ڈی پی این ایچ اے کے تحت جاری اور نئے منصوبوں کا جائزہ اجلاس
-
اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، شرجیل میمن
-
تمام صوبائی منصوبوں کو پچاس پچاس فیصد شیئرینگ فارمولے کے تحت مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.