پاکستان کے یوم آزادی پر سب سے اونچا قومی پرم لہرانے پر بھارت آگ بگولا
سمیرا فقیرحسین بدھ 16 اگست 2017 12:14
(جاری ہے)
واہگہ بارڈر پر اتنا بڑا اور اونچا جھنڈا لہرانے پر بھارت کی خفیہ ایجنسیوں کے کان کھڑے ہو گئے ہیں ۔
بھارتی میڈیا کو بھی پاکستان کا سب سے اونچا جھنڈا لہرانے پر آگ لگ گئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ یہ جھنڈا محض جھنڈا نہیں بلکہ کیمروں سے لیس ایک پول ہے جسے بھارت کی جاسوسی کرنے اور بھارتی چوکیوں کے اندر نظر رکھنے کے لیے تیار کروایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی اس مضحکہ خیز رپورٹ کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.