ڈاکٹرطاہرالقادری کا شیخ رشید کے اعزاز ظہرانہ،دیسی مرغی اورمٹن کڑاہی سے تواضع کی
شیخ رشید دھرنے میں شرکت کیلئے طاہرالقادری کےساتھ جلسہ گاہ جائیں گے،جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ پاناما کیس سے بھی اہم ہے،آصف زرادری کالاہورآنا اچھی بات ہے۔شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 16 اگست 2017 15:46
(جاری ہے)
اس موقعہ پرشیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر پہلے بھی ساتھ تھے آیندہ بھی ساتھ ہوں گے۔
دھرنے کی اجازت دینے پرعدالت کے شکرگزار ہیں۔ جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ پاناما کیس سے بھی اہم ہے۔ دھرنا سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ کو منظر عام پر لانے کیلئے دیا جارہاہے۔ انہوں نے کہاکہ دھرنا عدالت کیخلاف نہیں جسٹس باقرنجفی کی رپورٹ کیلئے ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ آصف زرادری کالاہورآنا اچھی بات ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.