چلاس کے لئے پینے کی صاف پانی کے میگا پروجیکٹ پر کام کاآغاز
منصوبے کی تکمیل شہرمیں پانی بحران پرقابوپایاجاسکے گا،کمشنردیامر
جمعرات 17 اگست 2017 12:18
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کمشنر دیامر ڈویژن عبدالوحید شاہ نے ڈپٹی کمشنر دیامر کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی بنا کر منصوبے کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کر دیں، چلاس شہر میں پانی کی قلت دور کرنے کیلئے یہ عظیم منصوبہ ہے جس کی تکمیل سے ضلعی ہیڈ کوارٹر چلاس میں پانی کی کمی دور ہو گی۔
کمشنر دیامر ڈویڑن عبدالوحید شاہ نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ محکمہ تعمیرات عامہ اور واپڈا کے انجینئرز نے 24 انچ پانی لائن منصوبے کی تکنیکی خرابی دور کر دی ہے جس کے بعد منصوبے پر کام کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے متعلقہ کنسٹرکشن کمپنی کو واضح طور پر ہدایات دی گئی ہیں ، تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اس منصوبے کے مکمل ہونے سے چلاس شہر میں پانی بحران پر قابو پایا جا سکے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ میں عام انتخابات جولائی میں کرانے کا فیصلہ
-
دہشتگرد حملے میں ہلاک چینی شہریوں کیلئے 70 کروڑ روپے سے زائد زرتلافی کا اعلان
-
تیونس: 'جھوٹی خبریں' شائع کرنے پر دو صحافیوں کو جیل
-
معاشی استحکام کیلئے سیاسی و عسکری قیادت مذاکرات کی میز پر بیٹھے، شاہد خاقان عباسی
-
ترجمان پی ٹی آئی رﺅف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے 3رکنی ٹیم تشکیل
-
ایف بی آر کی ہدایات،ٹیلی کام کمپنیوں نے نان فائلرز کی 9ہزار سے زائد سمیں بلاک کر دیں
-
فوجی مشقیں تائیوان کو 'سزا 'دینے کے لیے کی جارہی ہیں، چین
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.