پی سی بی کی شہریار خان کے اعزاز میں الوادعی تقریب کا اہتمام
سابق چیئرمین نے پی سی بی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مختلف شعبوں کے عہدیداروں کی تعریف کی شہریار خان نے پاکستان کرکٹ کے سوفٹ امیج کو پوری دنیا کے سامنے لانے کے لیے سخت محنت کی ہے، نجم سیٹھی
جمعرات 17 اگست 2017 16:12
(جاری ہے)
انھوں نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے کامیاب انعقاد اور دوسرے ایڈیشن کا فائنل لاہور میں منعقد کرنے کے لیے نجم سیٹھی اور دیگر عہدیداروں کے کوششوں کو اجاگر کیا۔
قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ چمپیئنزٹرافی میں کامیابی کے پیچھے ان کی ان تھک محنت کارفرما تھی۔شہریار خان کا کہنا تھا کہ نجم سیٹھی پی سی بی کے چیئرمین کے لیے موزوں شخص تھے اور یہ پاکستان کرکٹ کو آگے لے کر جائیں گے۔انھوں نے کہا ہے کہ نئے چیئرمین اپنے وژن اور کوششوں سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کو واپس لائیں گے۔خیال رہے کہ 9 اگست کو پی سی بی کی گورننگ باڈی کے اجلاس میں نجم سیٹھی کو اگلے تین برسوں کے لیے بورڈ کا چیئرمین منتخب کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.