پاکستانی نوجوان نے دبئی میں ایک بھارتی نوجوان کو 17 سال بعد اس کی ماں سے ملا دیا
محمد علی جمعرات 17 اگست 2017 21:52
(جاری ہے)
دونوں بہن بھائی برسوں بعد ایک دوسرے سے ملنے پر بے حد خوش تھے جبکہ اس خبر نے ہر طرف خاصی دھوم مچائی تھی۔
اب اس نوجوان کو اس کی ماں سے ملانے کیلئے ایک نوجوان پاکستانی سامنے آیا ہے۔ ہانی نادر کو بچپن میں اس کا سوڈانی باپ اس کی ماں سے چھین کر دبئی لے آیا تھا۔ اب اس واقعے کے 17 برس بعد دبئی میں کاروبار کرنے والے پاکستانی نوجوان طلحہ شاہ نے ماں بیٹے کو ملوانے کا فیصلہ کیا۔ طلحہ شاہ کی جانب سے ہانی نادر کی ماں کا ٹکٹ کا انتظام کیا گیا ہے جس کے بعد دونوں ماں بیٹے 17 برس مل پائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.