پریانکا چوپڑا فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گستاخیاں کے لئے ہیرو منتخب کریں گی

جمعہ 18 اگست 2017 18:59

پریانکا چوپڑا فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گستاخیاں کے لئے ہیرو ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2017ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گستاخیاںکے لئے ہیرو کا انتخاب کے لئے آڈیشن کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گستاخیاںکے لئے ہیرو کا انتخاب کریں گی جس کے لئے وہ ممبئی پہنچ گئی ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم کے لئے ہیرو کا انتخاب جلدکر لیا جائے گا،اگرچہ سنجے لیلا بھنسالی فلم پدماواتی کی عکسبندی میں مصروف ہیں لیکن وہ آئندہ سال کے وسط میں فلمگستاخیاں کی عکسبندی شروع کرنے کے خواہشمند ہیں

متعلقہ عنوان :