آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شعبہ تعلیم میں مجموعی طور پر 345ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ‘رانا مشہود احمد خاں
--’’پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب‘‘ کے انقلابی پروگرام کو آئندہ مالی سال میںبھی جاری رکھا جائے گا‘صوبائی وزیرسکولز ایجوکیشن
جمعہ 18 اگست 2017 20:20
(جاری ہے)
اسی طرح آئندہ مالی سال میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو36.6فیصداضافی وسائل مہیا کئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے --’’پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب‘‘ کے انقلابی پروگرام کو آئندہ مالی سال میںبھی اسی جوش و جذبے سے جاری رکھا جائے گا۔ اس پروگرام کے تحت 2015-18تک کے اہداف میں کلاس رومز میں بلند معیار تعلیم کو یقینی بنانا، مثالی تدریسی ماحول، بہتر راہنمائی، عالمی معیار کی کتب کی مفت فراہمی، بچوں کا سکول میں 100فیصد یقینی داخلہ اور Early Childhood Education پروگرام شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2018ء تک 100فیصد شرح داخلہ کے اہداف کو حاصل کر لیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ فروغ تعلیم کے اقدامات سے معاشرے میںمثبت تبدیلی رونما ہوتی ہے ، اور اس طرح اعلیٰ انسانی اقدار پروان چڑھتی ہیں جس سے تمام طبقات کو فائدہ پہنچتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.