امیر بالاج ٹیپو تین ماہ کی نظر بندی کے بعد کیمپ جیل سے رہا

جمعہ 18 اگست 2017 20:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کو کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا۔ بتایاگیا ہے کہ پولیس نے امیر بالاج ٹیپو کو تین ماہ کے لئے کیمپ جیل میں نظر بند کیا تھا ۔

(جاری ہے)

تین ما ہ کی نظر بندی پوری ہونے پر گزشتہ روز امیر بالاج ٹیپو کو جیل سے رہا کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :