بھارت میں جنسی حملوں کا شکار10سالہ لڑکی کے ہاں بیٹی کی پیدائش
بچی کا وزن ڈھائی کلو ،سرجری کے ذریعے پیدا ہوئی،بھارتی سپریم کورٹ نے حمل گرانے سے روک دیاتھا
ہفتہ 19 اگست 2017 13:19
(جاری ہے)
جب ڈاکٹروں نے معائنہ کیا تو پتا چلا کہ وہ 30 ہفتوں کے حمل سے تھی۔
لڑکی کو حمل کے بارے میں نہیں بتایا گیا بلکہ اسے یہ کہا گیا کہ اس کے پیٹ میں ایک بڑی رسولی ہے جس کے لیے آپریشن کرانا پڑے گا۔خبروں میں کہا گیا ہے کہ نو زائیدہ بچی کسی ایسے جوڑے کو دے دی جائے گی جو اسے ماں باپ کی طرح پالنے کی خواہش رکھتے ہوں۔ڈاکٹر ہریش نے میڈیا کو بتا کہ یہ ایک خطرناک سرجری تھی، لیکن سب کچھ درست انداز میں ہوا۔ زچہ اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا بھارت کا ریکارڈ انتہائی افسوس ناک ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سن 2015 میں بھارت میں بچوں پر جنسی حملوں کے 20 ہزار سے زیادہ واقعات ہوئے تھے۔بچوں کے حقوق کے ادارے’ سیو دی چلڈرن‘ کی بھارتی شاخ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بچوں پر جنسی حملوں کے تقریبا95 فی صد واقعات میں وہ لوگ ملوث تھے، جن کا بچوں سے پہلے سے میل ملاپ تھا اور وہ ان کے لیے اجنبی نہیں تھے۔ جب کہ 35 فی صد واقعات میں ہوس کا نشانہ بنانے والے ان کے پڑوسی تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.