مہاجر قومی موومنٹ نے ایم کیو ایم (پاکستان) کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی
پاکستان کی9خلاف سازشوں پر مشترکہ لائحہ عمل ضروری ہے،عوام نے سیاسی رویوں میں تبدیلیوں کو اچھا محسوس کیا ہے،آفاق احمد سیاسی نظریات ایک جگہ ہیں مگر ہمیں ملنا جلنا چاہیے، کانفرنس میں کرپشن اور بد عنوانی اور بلدیاتی اداروں کو اختیارات کے لیے بات ہوگی،عامر خان کی میڈیا سے گفتگو
پیر 21 اگست 2017 17:50
(جاری ہے)
پاکستان کے خلاف سازشوں پر مشترکہ لائحہ عمل ضروری ہے۔
عوام نے سیاسی رویوں میں تبدیلیوں کو اچھا محسوس کیا ہے۔سیاسی جماعتوں کو ملتے رہنما چاہیے اس سے ایک دوسرے کے نقطہ نظر کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے اور یہ عمل قیام امن کے لیے بھی اہم ہے ۔آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ایم کیو ایم (پاکستان) کی اچھی کاوش ہے ۔ہم تو دو سال سے غلط فہمیاں دور کرنے کے لیے مل بیٹھنے کی بات کررہے ہیں ۔میں نے کہا تھا کہ نائن زیرو جانے کو تیار ہوں۔آفاق احمد نے کہا کہ مہاجر قومی موومنٹ نے کئی بار کہا کہ لوگ تصادم نہ کریں۔میرے کسی کارکن سے کوئی شکایت ہے تو بتایا جائے۔مہاجر قوم کے مسائل اور کراچی کے وسائل پرہم اپنا موقف دیں گے۔ایم کیو ایم (پاکستان) کے رہنماعامر خان نے کہا کہ سیاسی نظریات ایک جگہ ہیں مگر ہمیں ملنا جلنا چاہیے۔آفاق احمدنے دعوت قبول کرتے ہوئے کانفرنس میں شرکت کی یقین دہانی کرائی ہے ۔انہوںنے کہا کہ کانفرنس میں کرپشن اور بد عنوانی اور بلدیاتی اداروں کو اختیارات کے لیے بات ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.