حیدرآباد، شیخ الجامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت نے آرٹس فیکلٹی بلڈنگ میں پودے لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا
پیر 21 اگست 2017 23:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نیم کے پودے لگانے سے جامعہ سندھ کی خوبصورتی میں بھی بیش قدر اضافہ ہوگا۔ ڈاکٹر برفت نے آرٹس فیکلٹی کے بیرونی باغیچوں کا دورہ کرتے ہوئے ان کی صفائی ستھرائی اور خوبصورتی میں اضافے پر انچارج آرٹس فیکلٹی بلڈنگ ڈاکٹر غلام اکبر مہیسر اور اس کی ٹیم کو سراہتے ہوئے انہیں بہت داد دی۔
ڈاکٹر برفت کی جانب آرٹس فیکلٹی بلڈنگ میں ڈیلی ویجز پر تعینات کیے گئے 8 ملازمین کو آرڈر بٍھی دیئے گئے۔ اس کے بعد وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت نے کرمنالوجی شعبے کے چیئرمین ڈاکٹر محمد بخش ناریجو سے ان کی والدہ کی وفات پر جبکہ اسی شعبے کے استاد عبدالحمید مہیسر سے ان کی پھوپھی کی وفات پر تعزیت کی۔ جبکہ ڈاکٹر برفت نے انسٹیٹیوٹ آف انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر کا دورہ کرکے جاری کلاسز کا جائزہ بھی لیا۔مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.