پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے جشن آزادی ریسٹورنٹ سجاوٹ مقابلوں کے نتائج جاری
لاہو ر میں مونال نے پہلی، بندوخان گلبرگ نے دوسری اور سالٹ اینڈ پیپر نے تیسری پوزیشن حاصل کی سجاوٹ مقابلے لاہور،ملتان، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں منعقد کیے گئے اتھارٹی افسران، مختلف شعبوں اورسول سوسائٹی اور میڈیا ممبران پر مشتمل جیوری نے ریسٹورنٹس کی پوزیشن کا فیصلہ کیا پوزیشن حاصل کرنے والوں کومرکزی تقریب میں وزیر خوراک بلال یٰسین انعامات دیں گے
پیر 21 اگست 2017 23:56
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں جشن آزادی کے حوالے سے مقابلوں کا اعلان کیا تھا۔
سجاوٹ مقابلے میں صوبہ بھر کے بڑے شہروں میں واقع تمام معروف ریسٹورنٹس نے شرکت کی۔ مقابلے لاہور،ملتان، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں منعقد کیے گئے۔ ریسٹورنٹس کے درمیان جشن آزادی کے موقع پر بہتریں سجاوٹ ،صفائی اور کھانے کی بنیاد پر مقابلوں کا انعقاد کیا گیا تھا۔اس حوالے سے ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کا کہنا تھا کہ فوڈ اتھارٹی افسران، مختلف شعبوں اورسول سوسائٹی اور میڈیا ممبران پر مشتمل جیوری نے ریسٹورنٹس کی پوزیشن کا فیصلہ کیا۔ پوزیشن حاصل کرنے والوں کوپنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے وزیر خوراک بلال یٰسین انعامات دیں گے جس کے لیے تقریب کا انعقاد پنجاب فوڈ اتھارٹی جلدکرے گی ۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.