بچوں میں خوراک اور غذا ئی اجزاء کی کمی سے ہونے والے نشوونما کے مسائل کا حل
غذا میں ضروری اجزاء کی شمولیت کے جامع پروگرام فوڈ فورٹی فیکشن پر عمل درآمد جاری پنجا ب فوڈ اتھارٹی آٹا، میدہ، گھی میں بوقت تیاری ضروری وٹامن اور دیگر اجزاء کی شمولیت یقینی بنائے گی
منگل 22 اگست 2017 22:06
(جاری ہے)
اس حوالے سے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ بنگلا دیش،بھارت اور پاکستان میں بچوں کی بڑی تعداد غذائی اجزاء کی کمی کی وجہ سے مختلف بیماریوں اور نشوونما کے مسائل کا شکار ہیں۔حالیہ نیوٹریشن سروے کے مطابق پاکستان میں بھی پچاس فیصد بچے غذائی کمی کا شکار ہیں۔
ساٹھ فیصد بچے خون کی کمی کے عارضے میں مبتلا ہیں۔پاکستان میں بچوں کی غذائی صورتحال خطرناک حد تک تشویشناک ہے۔ اس سب کی بڑی وجہ غذا میں مناسب اجزاء کا شامل نہ ہونا ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی فوڈ فورٹی فیکیشن پروگرام پر جامع انداز مین کا کر رہی ہے جس میں مختلف اشیاء میں تیاری کے وقت ہی تمام ضروری غذائی اجزاء شامل کروائے جا رہے ہیِمزید قومی خبریں
-
کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو جن مشکلات سے گزرنا پڑا حکومت کو اس کا مکمل احساس ہے ، وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک
-
ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو اسلام آباد پہنچ گئے
-
مسلم لیگ (ن) نے 2017میں سولر منصوبے کا آغاز کیا تھا,ملک میں ایک لاکھ تیرہ ہزار کنکشنز نیٹ میٹرنگ پر موجود ہیں نیٹ میٹرنگ کی حوصلہ افزا ئی کی پالیسی جاری رہے گی،سردار اویس لغاری
-
مردان،طالبعلم نی10سیکنڈ میں ہوائی فائرنگ کے مقام کا پتا لگانے والا سافٹ ویئر تیارکرلیا
-
وزیراعلیٰ عار محسوس نہ کریں تو ایک بار پھر گورنر ہائوس آنے کی دعوت دیتا ہوں ، کنڈی
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان
-
ظ*حکومت نے برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 75 روپے تک کی مزید کمی کردی
-
وفاق کے پی حکومت کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہی: بیرسٹر سیف
-
بشکیک میں حالات معمول پر آ چکے ہیں، ایک سیاسی جماعت کرغزستان واقعہ کو غلط رنگ دے رہی ہے، ہلاکتوں کی جعلی تصاویر پھیلانے والے اللہ سے ڈریں، عطااللہ تارڑ
-
ڈاکٹر عشرت العباد کا ایک بار پھر عملی سیاست میں آنے کا عندیہ
-
موجودہ حکمران اپنی جعلی مقبولیت کو عروج نہیں دے سکتے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
گورنرسندھ کی دارلسکون ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مدر ڈے تقریب میں شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.