ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو اسلام آباد پہنچ گئے
اتوار 19 مئی 2024 21:50
(جاری ہے)
دفتر خارجہ کی طرف سے اتوار کو جاری بیان کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ برائے ( افعانستان اور مغربی ایشیاء) سفیر احمد نسیم وڑائچ نے ترک وزیر خارجہ کا ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا۔دورے کے دوران وزیر خارجہ ہاکان فیدان وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے تفصیلی بات چیت کریں گے۔دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی صورتحال کا جائزہ لیں گے اور دونوں ممالک کے درمیان آئندہ اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
10 روپے مالیت والے بینک نوٹ کی مبینہ بندش اور اسے تبدیل کرانے کی حوالے سے تمام اطلاعات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں،ترجمان سٹیٹ بینک
-
سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری و رہائی
-
وزیراطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان کی بٹگرام پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب صدور و جنرل سیکرٹریز کو مبارکباد
-
وفاقی وزیرمحمد حنیف عباسی کا مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف جٹ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
چیک کی کلیئرنگ تاریخ پربلاوجہ پروپیگنڈا ،55 روپے فی کلومیٹر ہیلی کاپٹر چلانے والے دوسروں کی ادائیگیوں پر بات نہ کریں‘ عظمیٰ بخاری
-
27ستمبر کو تحریک انصاف اسلام آباد نہیں پہنچے گی، فیصل کریم کنڈی
-
ٴْجیکب آباد میں 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، وزیراعلیٰ سندھ کے نوٹس کے بعد پولیس کی پھرتی
-
ایس آئی ایف سی کی موثررابطہ کاری سے الائیڈ میٹریلز، ایف بی آرکے درمیان دوہرے ٹیکس کا معاملہ حل
-
پنجاب حکومت کا صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کنزیومر پروٹیکشن ایپ متعارف
-
وزیراعلیٰ سندھ کی گورنر سندھ سے ملاقات، سسر کے انتقال پر تعزیت
-
تمام ڈسکوز کو کنزیومر پرسیپشن سروے کے طریقہ کار، معیارات اور شیڈول کو حتمی شکل دے کر سروے فوری طور پر شروع کرنے کے احکامات جاری
-
حرمین شریفین کی حرمت و سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،جمعہ کو یوم مذمت منایا جائے گا،حافظ طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.