وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان السعود کے ساتھ ابھرتی ہوئی علاقائی اور عالمی جیو سٹرٹیجک صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے،وزیراعظم سعودی رہنما کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے وسیع تر امور کا بھی جائزہ بھی لیں گے، دفتر خارجہ
بدھ 23 اگست 2017 17:30
(جاری ہے)
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نائب خادمین الحرمین الشریفین اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان السعود کے ساتھ ملاقات کے علاوہ روضہ رسولؐ پر بھی حاضری دیں گے۔
دفتر خارجہ کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود اس وقت نجی دورہ پر ملک سے باہر ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم کا دورہ دو اہم اسلامی ممالک کے درمیان بھائی چارے اور گرمجوشی پر مبنی تعلقات کا عکاس ہے۔ یہ دورہ پاکستانی قیادت کی طرف سے پاکستان کے قریبی اور آزمودہ دوست سعودی عرب کے ساتھ متواتر دوروں کی روایت کے تناظر میں ہے، حال ہی میں دونوں اطراف سے قیادت کی سطح پر کئی دوروں کا تبادلہ ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.