سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی فریضہ حج ادائیگی کیلئے اسلام آباد سے جدہ کیلئے روانہ ہوگئے

اتوار 27 اگست 2017 22:40

کوئٹہ۔27 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اگست2017ء) بلوچستان کے قبائل رہنماء سابق سینیٹر نوبزادہ حاجی لشکری رئیسانی فریضہ حج ادائیگی کیلئے اتوارکی شام اسلام آباد سے جدہ کیلئے روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

وہ سعودی عرب میں فریضہ حج احکامات اداکریں گے۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر دوست اوراحباب نے انہیں رخصت کیا۔

متعلقہ عنوان :