
ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بننے والی بھارتی فلم ’گل مکئی‘ کا پوسٹر سوشل میڈیا پر جاری
بدھ 6 ستمبر 2017 16:06

(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکیوں کی تعلیم اور انسانی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر مبنی فلم پوسٹ پروڈکشن کے مرحلے میں ہے جس کی ہدایت کاری امجد خان دے رہے ہیں جبکہ فلم میں ملالہ کا کردار بھارتی چائلڈ اسٹار ریم شیخ ادا کر رہی ہیں، فلم اسٹار دیویا دت اور آنجہانی بھارتی اداکار اوم پوری فلم کے نمایاں کرداروں میں شامل ہیں۔
فلم کے پروڈیوسر آنند کمار کا کہنا ہے کہ اوم پوری کی آواز میں ریکارڈ کیا ہوا گانا بھی فلم میں شامل ہے جو اٴْن کی یادوں کو تازہ کر دے گا جب کہ ریم شیخ نے کہا کہ وہ ملالہ کا کردار نبھاتے ہوئے بہت نروس تھیں کیونکہ ملالہ یوسف زئی عالمی شہرت کی حامل شخصیت ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مقامی سینمامیں پنجابی فلم ’’چل میراپت4‘‘کا خصوصی شو دکھایا گیا
-
ویلو ساؤنڈ سٹیشن سیزن تھری نامور اداکار و گلوکار فواد خان ''پروانا'' بن گئے
-
برصغیر کی معروف پاپ سنگر نازیہ حسن کی 25 ویںبرسی 13اگست کومنائی جائے گی
-
پاکستان کے عظیم گلوکارنصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست کو منائی جائے گی
-
اداکارہ اور بیوٹی ایکسپرٹ شائستہ لودھی کی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر دھوم
-
ویلو ساؤنڈ سٹیشن سیزن تھری نامور اداکار و گلوکار فواد خان’’پروانا‘‘ بن گئے فواد کی بطور گلوکار طویل عرصہ بعد میوزک کی دنیا میں انٹری
-
فلمسٹار لائبہ خان کی سالگرہ تقریب،شوبز ستاروں و ٹک ٹاکرز کی شرکت
-
پاکستان کی معروف پروڈیوسرعمارہ حکمت کی سالگرہ تقریب شوبز شخصیات سمیت قریبی دوستوں کی شرکت
-
ماہرہ خان کی کراچی کے مقامی بازار میں شاپنگ کرنے کی ویڈیو وائرل
-
ہیروزآف پاکستان ، مصطفی قریشی کی زبانی آزادی کی کہانی اورقومی شعور کا پیغام
-
دلہن کی طرح تیار ہوکر آئی ہوں، سوشل میڈیا پر رشتے آ رہے ہیں، عتیقہ اوڈھو
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے خاموشی سے نکاح کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.